Everyone likes the Harry Potter series of movies, be it kids or adults.
And those who love these movies know that the main character of Harry Potter was played by Daniel Radcliffe.
The first film in the series was released in 2001 and culminated 10 years later in 2011 with the 8th film.
But do you know why Daniel Radcliffe liked to work in Harry Potter series movies?
In fact, he was not particularly interested in acting at that time, but the reason for working in films was something else.
During an interview, the 33-year-old actor revealed an unusual but funny reason for working in films.
Daniel Radcliffe said that his reason for working in films was so that he didn't have to go to school.
He said, 'My parents used to ask me after the completion of the shooting of each film whether I am enjoying doing it or want to come back. I always said I loved work, because I hated school'.
By the way, he said this in a humorous way, but this idea is common among children of this age.
Similarly, going to a magical school feels more interesting than going to a normal conventional school.
More about this source textSource text required for additional translation information
Send feedback
Side panels
بچے ہو یا بڑے سب ہی ہیری پوٹر سیریز کی فلموں کو پسند کرتے ہیں۔
اور ان فلموں کو پسند کرنے والوں کو علم ہے کہ ہیری پوٹر کا مرکزی کردار ڈینیل ریڈکلف نے ادا کیا تھا۔
2001 میں اس سیریز کی پہلی فلم ریلیز ہوئی تھی اور اس کا اختتام 10 سال بعد 2011 میں 8 ویں فلم پر ہوا۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ڈینیل ریڈکلف نے ہیری پوٹر سیریز کی فلموں میں کام کرنا کیوں پسند کیا؟
درحقیقت انہیں اداکاری سے تو اس وقت کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی بلکہ فلموں میں کام کرنے کی وجہ کچھ اور ہی تھی۔
ایک انٹرویو کے دوران 33 سالہ اداکار نے فلموں میں کام کرنے کی غیرمعمولی مگر مضحکہ خیز وجہ کا انکشاف کیا۔
ڈینیل ریڈکلف نے بتایا کہ فلموں میں کام کرنے کی وجہ یہ تھی تاکہ انہیں اسکول نہ جانا پڑے۔
انہوں نے کہا کہ 'میرے والدین ہر فلم کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد مجھ سے پوچھتے تھے کہ کیا میں یہ کام کرنے لطف اندوز ہورہا ہوں یا واپس آنا چاہتا ہوں؟ میں ہمیشہ کہتا کہ مجھے کام پسند ہے، کیونکہ مجھے اسکول سے نفرت تھی'۔
ویسے انہوں نے یہ بات پرمزاح انداز سے کہی تھی مگر اس عمر کے بچوں میں یہ خیال عام ہوتا ہے۔
اسی طرح کسی جادوئی اسکول میں جانا کسی عام روایتی اسکول کے مقابلے میں زیادہ دلچسپ محسوس ہوتا ہے۔
Comments
Post a Comment